Baby Potato With Red Sauce Recipe - Make Baby Potato With Red Sauce for Kids

Baby Potato With Red Sauce

بے بی پوٹیٹو ودھ ریڈ سوس

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز

133 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(چھوٹے گول والے) 1/2کلو
2 لہسن کے جوے(چوپ کرلیں) 3عدد
3 کڑھی پتے 6-7عدد
4 ٹماٹو پیسٹ 1/2کپ
5 ٹماٹو کیچپ 1/2کپ
6 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
7 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 1/2کپ
8 زیرہ 1چائے کا چمچ
9 ہری مرچیں(چوپ کرلیں) 2عدد
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل 1/4کپ

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو اُبال کر چھیل لیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے کڑھی پتے‘ زیرہ اور لہسن ڈال کر کڑ کڑائیں آلو ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 لال مرچ پاؤڈر ‘ ٹماٹو پیسٹ اور نمک ڈال کر بھونیں
  4. 4 تیل الگ ہوجائے تو ٹماٹو کیچپ ‘ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں دال کر مکس کر کے آنچ سے اُتار لیں اور گرم گرم سرو کریں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu