Tasty Beef Burger Recipe - Make Beef Burger for Kids

Tasty Beef Burger

بیف برگر

اشیاء:
لمبے بنز دو عدد
بیف روسٹ سلائس دو عدد
پنیر(سلائس میں) دو عدد
مایونیز حسب ضرورت
مکھن حسب ضرورت
سلاد کے پتے دو عدد(لمبے ٹکڑے کاٹ کر)
ٹماٹر ایک عدد
ترکیب:
بن لے کر درمیان سے کاٹ لیں۔ پہلے حصے پر مایونیز اورمکھن لگائیں۔ سلاد کے پتے رکھیں اور بیف سلائس رکھ دیں اور پھر پنیر کا ٹکڑا رکھیں۔ کھیرے اور ٹماٹر کے ٹکڑے رکھ دیں اور دوسرے حصے کو اوپر رکھ دیں۔ بٹر پیپر میں لپیٹ دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu