Bun Kabab Recipe - Make Bun Kabab for Kids

Bun Kabab

بن کباب

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز

400 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا پاؤ
2 کارن فلور ایک ٹیبل اسپون
3 پیاز ایک عدد
4 انڈا دو عدد
5 بریڈ کرمنبر کپ
6 مسٹرڈ پیسٹ ایک ٹیبل اسپون
7 نمک حسب ذائقہ
8 وائٹ پیپر ایک ٹیبل اسپون
9 بروکلی گارنش کے لئے

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں مسٹرڈ پیسٹ نمک انڈا باریک کتری ہوئی پیاز، کارن فلور اور وائٹ پیپر شامل کر کے کباب کی شکل میں ٹکیہ بنالیں
  2. 2 انڈے کو پھینٹ کر کباب کی تکیہ پہلے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمنبر لگائیں
  3. 3 دو تین بار اس عمل کو ہر کباب کے ساتھ دہرائیں
  4. 4 پھر ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں اور بوئلڈ بروکلی کے ساتھ سرو کریں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu