Tasty Chicken Balls Recipe - Make Chicken Ball for Kids

Tasty Chicken Balls

چکن بال

اشیاء:
مرغ کا قیمہ کلو گرام
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
انڈے دو عدد
نمک چمچہ، چائے کا
کالی مرچ چمچہ، چائے کا
اجینو موٹو ایک چٹکی
سلاد کے پتے چار عدد
ٹماٹر دو عدد
پیاز ایک عدد(درمیانی)
تیل پیالی
ٹماٹو سوس پیالی
ترکیب:
قیمے میں کارن فلور ملائیں۔ پھر نمک ، کالی مرچ اور اجینو موٹو ڈالیں۔ اس کے گولے بنا کر آدھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔ انڈے پھینٹ لیں۔ قیمے کے گولے انڈے میں ڈبو کر تیل میں تلتے جائیں۔ ٹماٹر، پیاز اور سلاد کاٹ کر ڈش سجائیں اور درمیان میں چکن بال رکھ کر ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu