Chicken Jelly Recipe - Make Chicken Jelly for Kids

چکن جیلی
چکن ڈیڑھ کلو
سویٹ پیپر حسب پسند
جیلاٹین ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
یخنی(بروتھ) ایک پاؤنڈ
نمک ایک چائے کا چمچہ
کھیرے کا ٹکڑا چند عدد
ترکیب:
تقریباً 35منٹ چکن کو 3,4 پاؤنڈ پانی میں ابالیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ جب ٹھنڈ اہو جائے تو اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ یخنی کو نمک کے ساتھ گرم کر یں کھیرا اور پیپر اس میں شامل کر دیں۔ چھ سات منٹ کے بعد پیپر اور کھیرے کو سوراخ دار چمچے سے باہر نکال لیں۔
اب چلاٹین کو تھوڑی سی یخنی میں گھول لیں اور بقایا یخنی میں ملا دیں اور اس وقت تک ہلاتے رہیں۔ جب تک مکمل طور پر حل نہ ہو جائے۔ اس دوران چکن کے پیس سانچے میں لگائیں اور سویٹ پیپر کی سبز اور سرخ قاشیں سجائیں اور جیلاٹین ملی یخنی اس پر ڈال دیں اور فریج میں کم ازکم چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
جس وقت بھی دسترخوان کی زینت بنانا مقصود ہو تو جیلاٹین ملی ہو ئی چکن اور جیلی پلیٹ میں سجا دیں اور پیش کر دیں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

مزے دار رول
Mazaydar roll

کھوپرے کے بسکٹ
Khopray kay biscuit

ایور ٹن ٹافی
Everton toffee

فیلکن پیسٹری
Falcon pastry

اسپاگیٹی اور سیخ کے کباب
spaghetti aur seekh kabab

اورنج کریم جیلی
orange cream jelly
Urdu Jokes
باپ بیٹے سے
Baap bete se
ایک ضدی بیوی
aik ziddi biwi
شوہر
shohar
کار ڈرائیو
car driver
مجسٹریٹ ملزم سے
Magistrate mulzim se
نئی نویلی دلہن
nai noyli dulhan
Urdu Paheliyan
ایسا نہ ہو کہ کام بگاڑے
aisa na ho k kam bigary
وہ چھوٹے ہیں یا وہ بڑے ہیں
wo choty hen ya wo bary hen
لکڑی کی ڈبیہ جب ہاتھ آئی
lakdi ki dibiya jab hath ai
ہاتھ میں اس کے ہیں ہتھیار
hath me uske he hathiyar
جس کے پاؤں کے نیچے آئے
jis k paon ke neeche ae
نیچے سے جب اوپر جائے
neechy se jab oper jae
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos