Chicken Spaghetti Recipe - Make Chicken Spaghetti for Kids

Chicken Spaghetti

چکن اسپا گیٹی

اجزا:
اسپا گیٹی 200 گرام
مرغ 500گرام
سفید سرکہ ایک ٹی سپون
ادرک ٹی سپون
لہسن ٹی سپون
نمک ٹی سپون
کالی مرچ ٹی سپون
اجینو موتو ایک چٹکی
پنیر ایک ٹکڑا
مکھن ایک چمچہ
پانی آدھی پیالی
ترکیب:
اسپا گیٹی ابال کر چھان لیں ۔ نمک اورسرکہ پر لگا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر پانی ڈال کر پکائیں .پسی ہوئی کالی مرچیں،لہسن ،ادرک، اجینو موتو بھی شامل کر دیں۔پانی خشک ہو جائے تو مکھن ڈال دیں اور بھون کر اتار لیں ۔ اسپا گیٹی ڈش میں چاروں طرف ڈالیں ۔ بیچ میں مرغ رکھیں اور پنیر کاٹ کر چھڑک دیں ۔چکن اسپا گیٹی کی لذیذ ڈش تیار ہے۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu