Easy Chicken Spaghetti Recipe - Make Chicken Spaghetti for Kids

Easy Chicken Spaghetti

چکن اسپا گیٹی

اشیاء:
اشپا گیٹی آدھا پونڈ کا پیکٹ
سفید سرکہ ایک چمچ
مرغ آدھا کلو
ادرک لہسن پیسٹ ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ
اجینوتو ایک چٹکی
پنیر ایک ٹکڑا
کالی مرچ ایک چوتھائی چمچ
پانی آدھا کپ
مکھن ایک چمچ
ترکیب:
اسپاگیٹی ابال کر چھان لیں ۔ مرغ پر نمک اور سرکہ لگا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اب ایک دیگچی میں مرغ ،لہسن، ادرک پیسٹ ،اجینو موتو، کالی مرچ اور پانی ڈالیں ۔ اوون میں رکھیں ۔ اور پکائیں پانی خشک ہو جائے تو نکال لیں اور مکھن ڈال کر بھون لیں اور اتار لیں۔ ڈش میں اسپا گیٹی چاروں طرف ڈال لیں اور بیچ میں مرغ رکھیں ۔ پنیر کاٹ کر چھڑک دیں۔ چکن اسپا گیٹی تیا رہے۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu