Chicken Toast Recipe - Make Chicken Toast for Kids

Chicken Toast

چکن ٹوسٹ

اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس کٹے ہوئے حسب ضرورت
چکن ابال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں آدھی پیالی
چیز کدوکش کر لیں 25گرام
مکھن دو کھانے کے چمچ
میدہ تین کھانے کے چمچ
دودھ ڈیڑھ پیالی
کالی مرچ پاؤڈر اور نمک حسب ضرورت
ترکیب:
وائٹ سوس تیار کر لیں۔ وائٹ سوس میں چکن، چیز اور نمک مرچ شامل کر یں۔ آمیزے کو سلائسوں پر برابر برابر لگائیں اور گرم اوون میں تھوڑی دیر کے لئے رکھ کر براؤن کر لیں۔ کیچپ کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu