Double Roti (bread) Ke Rolls Recipe - Make Double Roti Kay Rolls for Kids

Double Roti (bread) Ke Rolls

ڈبل روٹی کے رولز

اجزاء:
بریڈ سلائس 4عدد
مکھن چار کھانے کا چمچ
آلو(بڑا سلائس ابال کر میش کر لیں) ایک عدد
کھیرا(باریک کاٹ لیں) ایک عدد
سبز دنیا (باریک کاٹ لیں) ایک گٹھی
ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ
تیل ضرورت کے مطابق
ترکیب:
ڈبل روٹی کا ایک ٹوسٹ لیں۔ ٹوسٹ پر مکھن، ٹماٹو کیچپ اور دھنیا لگا ئیں۔ آلو میش کر کے اس میں کھیرا ملا لیں اور ٹوسٹ کو آلو کے آمیزے سے ڈھک دیں۔ گرم تیل میں تل لیں۔ تمام ٹوسٹ اسی طرح تیار کر کے تل لیں۔ اور چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu