Fish Balls Recipe - Make Fish Ball for Kids

Fish Balls

فش بال

اشیاء:
مچھلی کلو گرام
آلو چار عدد
نمک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
تیل پیالی
ترکیب:
مچھلی صاف کر کے ابال لیں۔ کانٹے نکال کر ہاتھ سے مل لیں۔ آلو ابال کر مچھلی میں ملا دیں لیموں کا رس، کالی مرچ، نمک اور کارن فلور بھی ملا دیں۔ اب چھوٹے چھوٹے گولے بنائیں اور فرج میں 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کر یں۔ اس میں گولے تل لیں اور ڈش میں رکھ کر ارد گرد سلاد، ٹماٹر، ہری مرچیں اور ابلے ہوئے انڈے (کاٹ کر )سجا دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu