French Fries Recipe - Make French Fries for Kids

French Fries

فرنچ فرائز

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز

33 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(بڑے سائز کے) آدھا کلو
2 تیل(ڈیپ فرائی کے لیے)حسب ِضرورت
3 سفیدتل 50گرام
4 نمک حسبِ ذائقہ

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوچھیل کرلمبائی میں کاٹ لیں اوراس پرنمک چھڑک کر5منٹ کے ک لیے رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لیے تیل گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈال کر کرسپی اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں
  3. 3 ایک پلیٹ میں تل پھیلا کر ڈال دیں اور تلے ہوئے فرائز اس میں اس طرح سے ڈالیں کہ وہ تل آلو پر چپک جائیں
  4. 4 سرونگ پلیٹ میں رکھ کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu