French Toast Yummy Recipe - Make French Toast One for Kids
فرنچ ٹوسٹ
مکھن پگھلا ہوا آدھی پیالی
دار چینی پسی ہوئی تین چائے کا چمچ
کھٹے سیب (چھلکا اتار کر کاٹ لیں) تین عدد
کشمش آدھی پیالی
ڈبل روٹی (1انچ کے سلائس کاٹ لیں) ایک عدد
انڈے چھ عدد
دودھ ڈیڑھ پیالی
ونیلا ایکسریکٹ ایک کھانے کے چمچ
ترکیب:
براؤن شوگر، مکھن اور ایک چائے کا چمچ، دار چینی، بیکنگ ڈش میں یکجان کر یں۔ سیب شامل کر یں اور ان کو اچھی طرح کوٹ کر یں۔ سیب کے آمیزے کو یکساں طور پر بیکنگ ڈش میں پھیلائیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس اوپر پچھائیں۔ انڈے، دودھ، ونیلا اور دو چائے کا چمچ دار چینی اچھی طرح مکس کر یں۔ انڈوں کا آمیزہ ڈبل روٹی کے سلائسز پر ڈالیں تاکہ وہ مکمل طور پر بھیگ جائیں۔ آمیزے کو چار سے 24گھنٹے تک فرج میں رکھیں۔ بیک کرنے سے پہلے المونیم فوائل سے ڈھک دیں اور اوون گرم کر کے 375درجہ حرارت پر 40منٹ کے لئے بیک کر یں۔ پھر فوائل اتار دیں اور پانچ منٹ کے لئے بیک کر یں۔ اوون سے باہر نکال لیں اور پانچ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر گرم پیش کر یں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu
بیکڈ پیٹا بریڈ سینڈوچ
Baked Pita Bread Sandwich
چیزی پریٹزل
Cheesy Pretzel
قیمہ بھرے آلو کے رول
keema bharay aloo kay roll
ایور ٹن ٹافی
Everton toffee
مرغ ، سبزیاں اور نوڈلز
Murgh sabzian aur noodles
سینڈوچ
sandwich
Urdu Jokes
ایک ماہر
Aik Mahir
دو افیمی رات کو
do afeemi raat ko
اسمبلی
assembly
اپنے منہ میاں مٹھو
apne munh mian mithu
ایک کنجوس
Aik kanjoos
ایک آدمی
Aik Admi
Urdu Paheliyan
اک مپرزہ جو لے کر آیا
aik purza jo lay kar aya
سب کے دستر خوان پر آئے
sab ke dasterkhan per aye
اوروں کے قبضے میں ہے
auro ke qabzy me hai
اک شے جب بھی ہاتھ میں آئے
ek shay jab bhi hath me aye
جب وہ بولے ایک اکیلا
jab wo bole aik akela
کون ہے وہ پہنچانو تو تم
kon he wo pehchano tu tum
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos