French Toast Recipe - Make French Toast Two for Kids

French Toast

فریچ ٹوسٹ

اجزاء:
دو اونس
چینی پسی ہوئی دو چائے کا چمچ
ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد
رس بھری جیم چھ کھانے کے چمچ
انڈے چار عدد
دودھ دو کھانے کے چمچ
ونیلا ایکسٹریکٹ آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
پیالے میں چیز اور چینی مکس کر یں۔ اور اسے چار حصوں میں تقسیم کر لیں۔ آمیزے کو چار سلائسوں پر لگائیں اور ان کے اوپر جیم لگا کر باقی چار سلائس سے ڈھک دیں۔ انڈے اور دوسرے اجزاء مکس کر یں۔ ہر سینڈوچ کو انڈوں کے آمیزہ میں ڈبو ئیں۔ فرائنگ پین کو مکھن سے چکنا کر یں اور چار منٹ پکا لیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu