Fruit Pops Recipe - Make Fruit Pops for Kids

Fruit Pops

فروٹ پو پس

اشیاء:
فروزن سٹرابیریز 10اونس
سو یٹنڈ سٹرا بیریز فلیورڈ ڈرنک
پانی ایک کپ
مکس کپ
ترکیب:
سٹرابیریز کو گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ اس میں پانی اور ڈرنگ مکس شامل کر دیں۔ تین سے پانچ سیکنڈ گرائنڈ کرنے کا عمل کر یں۔ تین اونس کے پیپر کپس یا پوپ سائیکل مولڈز میں برابر برابر ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ کر فریز کر یں۔ ہر کپ کے درمیان میں ایک پوپ سیکل سٹک لگا دیں۔ اسے تین گھنٹے فریز کر یں۔ پیش کرتے ہوئے کاغذ کا خول اتار دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu