Ice Cream Sandwich Recipe - Make Ice Cream Sandwich for Kids

آئس کریم سینڈوچ
تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
2 افراد
کیلوریز
237 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
Steps - تیار کرنے کی ترکیب
- 1انڈوں کی زردیاں اور چینی کو خوب گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں
- 2 کوکو چھان لیں اور انڈوں کی زردی کے مرکب میں شامل کر دیں (آپ اس میں ایک موٹا ٹکڑا پگھلی ہوئی چاکلیٹ بھی شامل کر سکتی ہیں)
- 3 انڈے کی سفیدیوں کو جھاگ جھاگ ہونے تک پھینٹ لیں اور انڈوں کی زردی کے مرکب میں شامل کر یں
- 4 زیادہ اچھی طرح نہیں ملانا۔ انڈوں کے مرکب کو گریس کی ہوئی ٹرے میں انڈیلیں اور پندرہ منٹ تک بیک کر یں حتیٰ کہ تیار ہو جائے
- 5 اوون سے نکالیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
- 6 گیلے کپڑے سے ڈھانپ دیں اور یخ بستہ کر لیں
- 7 یخ بستہ ہو جائے تو نکال کر اس کے دوبرابر ٹکڑے کاٹ لیں
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

رولز
Rolls

مکس فروٹ مالبا
mix fruit mulba

فش اسپاگیٹی
fish spaghetti

کرنچی ڈراپس
crunchie drops

انڈوں کے سینڈوچ
andoo kay sandwich four

چکن، مٹر، نوڈلز
Chicken Matar noodles
Urdu Jokes
فلم کی اصلاح
film ke islah
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
شادی
shaadi
ایک چالاک لڑکی
aik chalak larki
استاد
Ustaad
گاہک
gahak
Urdu Paheliyan
کھڑی رہے تو بیٹھے کب
khari rahe to bethy kab
دن کو اس کا کام نہیں ہے
din ko uska kaam nahi hai
اس سے خود بولا تو نہ جائے
us sy khud bola tu na jaye
کبڑی ماں نے بچے پالے
kubri maa ne bache paale
سر پہ نور کے تاج سجائے
sar pe noor ke taaj sajaye
ہو گر ایک تو ہے بے کار
ho agar aik tu hai bekar
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos