
Jhinga Aur Gobhi Sandwich Recipe - Make Jhingay Aur Gobhi Kay Sandwich for Kids
جھینگے اور گوبھی کے سینڈوچ

اشیاء:
گوبھی ایک پیالی(کاٹ کر ابال لیں)
جھینگے پیالی(ابال لیں)
انڈے چھ (پھینٹ لیں)
مکھن ایک ٹکیا
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
ڈبل روٹی ایک عدد
مایونیز سوس پیالی(سوس بنانے کی ترکیب آخر میں دی گئی ہے)
ترکیب:
انڈوں میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر پھینٹیں۔ پھر گوبھی اور جھینگے ملا کر پھینٹیں۔ اس کے بعد مکھن گرم کر کے اس آمیزے کا آملیٹ بنا لیں۔ ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر مایونیز لگائیں۔ اوپر آملیٹ کے ٹکڑے رکھیں۔ پھر دوسرا سلائس رکھ کر دبا دیں۔ ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں۔ (جھینگے دستیاب نہ ہوں تو کوئی اور مچھلی لے لیں)۔
مزید بچوں کے پکوان

بچوں کے لئے رس ملائی بنانا
Bachon kay liay rasmalai banana

بیف برگر
Beef Burger

پھلیوں اور چکن کے رول
Phalion aur chicken kay roll

سبزی کا پیزا
sabzi ka pizza

ہنی ٹافی
Honey toffee

ڈیٹ اسکوائر
Date squares

گریوی والے بیسن کے رول
garevi walay besan kay roll

میٹھا آملیٹ
Meetha omelette

بیکڈ پیٹا بریڈ سینڈوچ
Baked Pita Bread Sandwich

فیلکن پیسٹری
Falcon pastry

ڈیپ فرائی چکن سینڈوچ
Deep Fry Chicken Sandwich

رولز
Rolls
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.