Keemay Spaghetti Recipe - Make Keemay Kay Ball Aur Spaghetti for Kids

Keemay Spaghetti

قیمے کے بال اور اسپاگیٹی

اشیاء:
قیمہ دو پیالی(چکنا نہ ہو)
ادرک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
کارن فلور 1کھانے کا چمچہ
ٹماٹر کا رس پیالی
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
سلاد چار پتے
اسپاگیٹی پاؤنڈ کا پیکٹ
ترکیب:
اسپاگیٹی ابال کر چھان لیں۔ قیمے میں نمک، کالی مرچ اور ادرک ملا کر کارن فلور بھی ملا دیں۔ اب اس کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا لیں۔ مکھن گرم کر کے اس میں گولے تلیں۔ بعد میں ٹماٹر کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر دم کر یں۔ اسپاگیٹی ڈش میں بچھا دیں۔ اوپر سے قیمے کے گولے رکھ کر سلاد کے پتے بکھیر دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu