Keemay Kay Burger Recipe - Make Keemay Kay Burger for Kids

Keemay Kay Burger

قیمہ کے برگر


اجزاء:
باریک قیمہ ڈیڑھ کپ
پیاز ایک عد د
سو یا سا س ایک کھانے کا چمچ
مسڑڈ آدھ کھانے کا چمچ
ٹماٹر کی چٹنی آدھ کپ
بن 4عد د
گھی تھوڑا سا
نمک اور چینی ایک چائے کا چمچ
طریقہء:
پیازلچھے دار کاٹ کر تھوڑے سے گھی میں سرخ کر کے قیمہ ڈال کر بھو نیں۔نمک،مرچ،مسڑڈسویا ساس اور ٹماٹر کی چٹنی
ڈال کر بھونیں۔قیمے میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گلالیں۔بن کوگھی میں تل لیں ۔بن کے دو ٹکڑوں کے درمیان قیمہ پھیلا کر
برگر تیار کرلیں اور دو تین ٹکڑوں میں کاٹ کر پیش کریں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu