Macaroni Ka Chalay Recipe - Make Macaroni Kay Chalay for Kids

Macaroni Ka Chalay

میکرونی کے چھلے

اشیاء:
میکرونی پونڈ (چھلوں کی شکل کا خریدیں)
پیاز تین (چھلے کاٹ لیں)
انڈے دو عدد(ابال لیں)
پنیر پیالی(کاٹ لیں)
مکھن چار کھانے کے چمچے
سفید سوس ایک پیالی
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
کارن فلور دو کھانے کے چمچے
پانی پیالی
ترکیب:
کارن فلور پانی میں ملا لیں۔ پیاز کے لچھے اس میں ڈبو دیں۔ مکھن گرم کرکے لچھے تل لیں۔ سرخ نہ کریں۔ انڈوں کے گول گول ٹکڑے کاٹیں۔ سفیدی اور زردی کے ٹکڑے الگ الگ کر لیں۔ میکرونی ابالیں اور چھان کر ڈش میں ڈالیں۔ پیاز اور انڈے رکھیں۔ پنیر کے ٹکڑے کاٹ کر رکھیں۔ زردی توڑ کر ڈش میں بکھیر دیں۔ اوپر سے سوس ڈال کر نمک اور مرچ چھڑک دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu