Masala Macaroni Recipe - Make Masalay Ki Macaroni for Kids

Masala Macaroni

مصالحے کی میکرونی

اشیاء:
پیاز پیالی(پسی ہوئی)
ٹماٹر کا رس پیالی
لہسن کھانے کا چمچہ(پسا ہوا)
ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
کالی مرچ چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
مکھن دو کھانے کے چمچے
میکرونی پونڈ(تقریباً 200گرام)
پنیر ایک ٹکڑا
ترکیب:
مکھن گرم کر کے لہسن ڈالیں۔ پھر ادرک ، پیاز، نمک ، کالی مرچ اور اجینو موٹو ڈال کر خوب بھونیں۔اس کے بعد ٹماٹر کا رس ڈال کر پکنے دیں۔ میکرونی ابال لیں۔ چھان کر ڈش میں ڈالیں۔ اوپر سے مصالحہ ڈال دیں اور پنیر کاٹ کر چھڑک دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu