Mazaydar Slices Recipe - Make Mazaydar Slices for Kids

مزے دار سلائسز

Mazaydar slices Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغی کی ہڈیاں تین عدد
شملہ مرچ ایک عدد
بند گوبھی دو ٹیبل سپون
کالی مرچ دو چٹکی
نمک چائے کا چمچہ
چینی آدھا چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک ٹیبل سپون
مسٹر ڈ پاؤڈر ٹی سپون
مارجرین ایک چمچہ
گاجر ایک عدد
ترکیب:
سبزیاں باریک کاٹ لیں۔ مرغی کی ہڈیوں کو دو پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ آدھی پیالی یخنی رہ جائے ۔ سبزیوں کے علاوہ سب چیزیں ڈال کر تین منٹ پکائیں۔ سبزیوں کو ہلکا سا فرائی کر لیں اور پیسٹ میں شامل کر کے آدھا منٹ پکائیں۔ سلائس پر لگا کر دیں۔

Your Thoughts and Comments