Meat Sauce Noodles Recipe - Make Meat Sauce Noodles for Kids

Meat Sauce Noodles

میٹ ساس نوڈلز

اجزا:
قیمہ آدھا کلو
میدہ 4چمچے
توڈلز ایک کلو
سرکہ پیا زکٹی ہوئی 2,2 چمچے
چینی 3 چمچے
کوکنگ آئل 7چمچے
اجینو موٹو چمچے
پانی آدھ پاؤ
کھیرا کٹا ہوا ایک عدد
ترکیب:
پہلے کو کنگ آئل کڑاہی میں گرم کر کے میدہ بھون لیں۔ پھر بین پیسٹ چینی اجینوموٹو اورپانی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔پھر دوسری کڑاہی میں تیل گرم کرکے قیمہ بھون لیں۔اس میں سرکہ پیاز اوربین پیسٹ ڈال دیں۔ چند منٹ بھون کر اتار لیں۔نوڈلز ابال لیں اور قیمہ اور کھیرے کے ساتھ مہمانوں کو پیش کریں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu