Milk Candy Recipe - Make Milk Candy for Kids

Milk Candy

ملک کینڈی

اشیاء:
کریم ایک کپ
دودھ آدھی پیالی
چینی(پسی ہوئی) تین ٹیبل سپون
بادام دو ٹیبل سپون(باریک پسے ہوئے)
کینڈی بسکٹ ایک ہاف رول (چورا کر لیں)
ترکیب:
کریم میں دودھ اور چینی ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ ایک چوڑے پیندے والی ڈش میں بادم اور بسکٹ کے چورے کی تہہ لگائیں۔ دودھ اور کریم ملا آمیزہ اس پر پھیلا دیں اور اس کے اوپر بسکٹوں کی ایک تہہ اور لگائیں اور فریزر میں 30سے35منٹ رکھیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu