Moong Phali Ki Toffee Recipe - Make Moong Phali Ki Toffee for Kids

مونگ پھلی کی ٹافی

moong phali ki toffee Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوکھا دودھ چھوٹا ٹین
2 مونگ پھلی کٹی ہوئی آدھا کپ
3 چینی پسی ہوئی 2کپ
4 کوکو پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ
5 پانی آدھا کپ
6 مکھن یا گھی ایک کھانے کا چمچ

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی میں چینی گھول کر دودھ گھول لیں
  2. 2 مونگ پھلی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  3. 3  لکڑی کا چمچ استعمال کریں۔
  4. 4 کوکو بھی چھڑک دیں،
  5. 5 گاڑھی ہو جائے تو اتار کر خوب گھوٹیں
  6. 6 برتن کے کنارے پر سفیدی سی لگنے لگے تو ایک کھلے برتن یا ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں۔
  7. 7 سطح بابر کر دیں،ذراہ ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں

Your Thoughts and Comments