Moongphali Peanut Ki Toffee Recipe - Make Moongphali Ki Toffee for Kids

Moongphali Peanut Ki Toffee

مونگ پھلی کی ٹافی

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز

434 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سوکھا دودھ سب سے چھوٹا ٹین
2 کٹی ہوئی مونگ پھلی آدھا کپ
3 پسی ہوئی چینی دو کپ
4 کوکو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
5 پانی آدھا کپ
6 مکھن یا گھی ایک کھانے کا چمچ

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی میں چینی گھول کر دودھ گھول لیں
  2. 2 مونگ پھلی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  3. 3 خوب چلائیں لکڑی کا چمچ استعمال کریں
  4. 4 کو کو بھی چھڑک دیں
  5. 5 گاڑھی ہو جائے تو اتار کر خوب گھوٹیں برتن کے کناروں پر سفیدی سی لگنے لگے تو ایک کھلے برتن یا ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں۔ سطح برابر کر دیں
  6. 6 ذراہ ٹھنڈا ہو جائے تو ایک مربع انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں
  7. 7 ٹھنڈا ہونے پر ستعمال کر یں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu