Murgh Spaghetti Recipe - Make Murgh Aur Spaghetti for Kids

Murgh Spaghetti

مرغ اور اسپاگیٹی

اشیاء:
اسپاگیٹی پونڈ کا پیکٹ
مرغ کلو گرام
سفید سرکہ ایک چائے کا چمچہ
ادرک چائے کا چمچہ(پیس لیں)
لہسن چائے کا چمچہ(پیس لیں)
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
پانی پیالی
پنیر ایک ٹکڑا
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
اسپاگیٹی ابال کر چھان لیں۔ نمک اور سرکہ مرغ پر لگا کر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر پانی میں ڈال کر پکائیں۔ لہسن، ادرک ، اجینو موٹو اور کالی مرچ بھی شامل کر دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو مکھن ڈال دیں اور بھون کر اتار لیں۔ اسپاگیٹی ڈش میں چاروں طرف ڈالیں۔ بیچ میں مرغ رکھیں اور پنیر کاٹ کر چھڑک دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu