
Sabzi Toast Recipe - Make Sabzi Bharay Toast for Kids
سبزی بھرے ٹوسٹ

اجزاء:
ڈبل روٹی لمبائی میں کاٹ لیں ایک عدد
فلنگ کے لئے:
آلو ابلے ہوئے آدھی پیالی
گاجریں(ابال کر باریک کر لیں) آدھی پیالی
کشمیری مرچ (باریک کٹی ہوئی) آدھی پیالی
پنیر(میش کر لیں) ایک پیالی
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
ٹاپنگ کیلئے:
مٹر(پیسٹ بنا لیں) ایک پیالی
لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
مکھن دو کھانے کے چمچ
سبز رنگ ایک چٹکی
نمک اور اکالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
وائٹ سوس تیار کر یں۔ مکھن گرم کر یں اور اس میں میدہ فرائی کر یں پھر دودھ اور فلنگ کے تمام اجزاء شامل کریں۔ ڈبل روٹی کا ہر سلائس تین حصوں میں کاٹ لیں۔ سب سے نیچے والے حصے پر مکھن لگائیں اور اس کے اوپر سلاد کی پتیاں رکھیں۔ ٹاپنگ کے تمام اجزاء اکٹھا کر یں۔ آدھی فلنگ سلاد کی پتیوں پر ڈالیں۔ سلائس کے دوسرے حصوں پر دونوں طرف مکھن لگائیں اور فلنگ پر رکھیں۔ مکھن لگے سلائسز کی آخری تہہ پر اندر کی طرف مکھن لگائیں اور فلنگ کی دوسری تہہ پر سلائس ترتیب دیں۔ آخری تہہ ٹاپنگ کی لگائیں۔ چاقو کی مدد سے ٹاپنگ کی تہہ کو یکساں طور پر پھیلائیں۔ سجاوٹ کے لئے آلوؤں کے چپس سجائیں۔
مزید بچوں کے پکوان

سبزی کا پیزا
sabzi ka pizza

فریچ ٹوسٹ
french toast two

مونگ پھلی کی ٹافی
moong phali ki toffee

جھینگے اور گوبھی کے سینڈوچ
jhengay aur gobhi kay sandwich

کریم سینڈوچ
Cream sandwich

بٹر اسکاچ
Butterscotch

خوبانی اور نوڈلز
Khubani aur noodles

پی نٹ بٹر چکن برگر
peanut butter chicken burger

انڈوں کے سینڈوچ
andoo kay sandwich five

زعفران کی بریڈ
zafran ki bread

چکن اسپا گیٹی
chicken spaghetti

بچوں کے لئے شوربہ
Bachon kay liye shorba
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.