Sandwich Recipe - Make Sandwich for Kids

Sandwich

سینڈوچ

اشیاء:
مکھن 30گرام
پیاز ایک عدد
اجوائن کا پتا ایک عدد
میکرونی 90گرام
میونیز دو کھانے کے چمچے
انڈا ایک عدد
رائی تھوڑی سی
ڈبل روٹی کے سلائس دو سے چار عدد
ترکیب:
آدھا مکھن پگھلا کر اس میں پیاز کچھل کر اور اجوائن ڈال کر پکائیں، اسے ہلکا ٹھنڈا کر لیں ۔میونیز انڈا نمک کالی مرچ اور ٹماٹر کاٹ کر مکھن کے آمیزہ ڈال کر دوسر ا سلائس رکھ دیں۔ میکرونی برگر تیار ہے۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu