Spring Roll Recipe - Make Spring Roll For Summer for Kids

سپرنگ رول فارسمر
(ا)تیل تین کھانے کے چمچے
گوشت 200گرام (پیس لیں)
بندگوبھی دو پیالی(باریک کاٹ لیں)
ہری مرچ دو پیالی(باریک کاٹ لیں)
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
میدہ ایک کھانے کا چمچہ(تھوڑا پانی ڈال کر لئی سی بنا لیں)
(ب)میدہ دو پیالی
تیل (کوکنگ آئل ) حسب ضرورت
ترکیب:(ا) تیل گرم کر کے اس میں گوشت براؤن کر لیں۔ گوشت نکال کر دوبارہ سے چمچے تیل گرم کریں اور گوبھی اور ہری مرچ کو دو منٹ پکائیں۔ پھر گوشت، سویا سوس، نمک ملا دیں۔ ایک کھانے کا چمچہ میدہ پانی میں ملا ہوا شامل کر یں اور تھوڑی دیر پکا کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
ترکیب:(ب) فرائنگ پین کو تیل سے چکنا کر یں۔ دوپیالی میدہ دو پیالی پانی میں خوب ملائیں۔ تھوڑا سا آمیزہ توے پر ڈالیں اور پوری کی طرح پھیلائیں۔ پھر آہستگی سے اتار لیں۔ اسی طرح ساری پوریاں تیار کر لیں۔ ایک پوری کے درمیان میں تھوڑا سا گوشت کا آمیزہ رکھیں اور کنارے موڑ دیں۔ کناروں پر دو چائے کے چمچے میدے میں ایک چمچہ پانی ملا کر تھوڑا سا لگائیں تا کہ کنارے جڑ جائیں۔ اب کڑھائی میں تیل گرم کر یں اور یہ رول سنہری رنگ کے تل لیں۔ تقریباًبیس رول بنیں گے۔ سلاد کے پتوں میں لپیٹ کرڈش سجائیں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

چیز ٹوسٹ
Cheese Toast

کریم سینڈوچ
Cream sandwich

سپگاٹی اور کارن
spaghetti and corn

سینڈوچ
sandwich

مرغ اور اسپاگیٹی
Murgh aur spaghetti

نوڈلز سبزیوں کی سوس کے ساتھ
noodles sabzion ki souces kay sath
Urdu Jokes
میزبان
maizban
شخص ملا نصیرالدین سے
Shakhs mula naseer u Din sai
پانچ سو روپے
paanch so rupay
چار بے وقوف
chaar bewakoof
بیگم شوہر سے
begum shohar se
شکاری
shikari
Urdu Paheliyan
خالی کب ہو ایک گھڑا
khali kab ho aik ghara
کبڑی ماں نے بچے پالے
kubri maa ne bache paale
لاتیں کھائے بھاگی جائے
laten khae bhagi jae
اک شے دونوں رنگ دکھائے
ek shai dono rang dikhaye
یقینا وہ بزدل ہے جس نے بھی کھایا
yaqeenan wo buzdil hy jis ny khaya
سونے کا بن کر آتا ہے
sony ka ban kar ata hai
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos