Toffee Apple Recipe - Make Toffee Apple for Kids

Toffee Apple

ٹافی ایپل

اجزاء:
خستہ سیب 500گرام
پی نٹ آئل ایک لیٹر
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 50ملی لیٹر
چینی 200گرام
پانی 25ملی لیٹر
کارن فلور 100گرام
ترکیب تیاری:
سیب چھیل کر ان کو قاسیں بنا لیں۔ ان پر اچھی طرح کارن سٹارچ سلیوشن کا لیپ کر یں۔ اس کے بعد ان پر کارن فلور کی ایک تہہ جما دیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ جس پلیٹ میں پیش کرنا ہو اس پر سیسم آئل کی پہلی سی تہہ جما دیں۔ ٹھنڈے پانی کا ایک پیالہ تیار کر یں۔
پکانے کی ترکیب:
پین میں آئل ڈال کر جوش دلائیں۔ پین میں سیب گرا دیں اور ایا دو منٹ ڈیپ فرائی کر یں۔ جب وہ ایک طرف سے خستہ ہوجائیں۔ ان کو باہر نکال لیں۔ ایک علیٰحدہ پین میں چینی اور پانی ملائیں ۔ آہستہ آہستہ سٹر کر یں اور رفتہ رفتہ رفتار تیز کر یں۔ چینی پہلے سنہرے شربت مین تبدیل ہو جائے گی ۔ تھوڑا سا سیسم آئل گرائیں۔ سیب ڈال دیں۔ آہستہ آہستہ سٹر کر یں۔ کہ ہر سیب شربت کا لیپ ہو جائے۔ اگر سیب کو باہر بڑے میٹھے اور خستہ ہوں گے اور اندر سے بڑے بڑے نرم ہو گرم سیبوں کے بجائے آپ آلو یا شکر قندری بھی متبادل کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu