Twice Kid Meat Recipe - Make Twice Kid Meat for Kids

ٹوائس کڈ میٹ
گوشت 250گرام
سوئی ساس 10 ملی لیٹر
ایم ایس جی 15 گرام
چلی بین پیسٹ 30 گرام
گوکنگ آئل 40ملی لیٹر
چینی 10گرام
سرکہ 10ملی لیٹر
ادرک 1ٹکڑا پانی میں کچلا ہوا
ہرا پیاز 75 گرام
ترکیب:
گوشت کو پانی میں چھ سات منٹ ابال لیں ۔ اسے نکال کر پانی نچوڑ دیں۔ اور بڑے سائز کے سلائسوں میں کاٹیں پیاز کا سفید حصہ گول گول کاٹ لیں۔ پھر فرائی پین کو تیز آگ پر رکھیں اور تیل ڈال کرا تنا گرم کریں کہ بلبلے اٹھنے لگیں۔ اب اس میں گوشت کے سلائس شامل کر دیں۔ اتنا سٹر فرائی کریں کہ ہلکے براؤن ہو جائیں۔ گوشت کو پانی سے نکال لیں۔فرائی پین میں تھوڑا سا آئل رہنے دیں۔ اس میں چلی بین پیسٹ ملا دیں اور آہستہ آہستہ ہلائیں۔ سوئی ساس، سرکہ، کھانڈ، نمک اور ادرک ڈال دیں۔ پھر گوشت ڈال کر سٹر فرائی کریں۔ اس میں پیاز ڈال کر سٹر کریں یہاں تک کہ ساس گاڑھی ہو جائے پھر پلیٹ میں ڈال کر پیش کریں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu

جیلی نٹس فروٹ سلاد
jelly nuts fruit salad

انڈے کی زردی
Anday ki zardi

ایشین ساسجز
Asian Sausages

ملک کینڈی
Milk candy

کلب سینڈوچ
club sandwich

انڈوں کے سینڈوچ
andoo kay sandwich four
Urdu Jokes
لائبریرین
librarian
چیونگم
chewing gum
چھڑی
Churi
نذیر احمد زاپد حسین سے
Nazir ahmad zapped hussain se
نیا ڈاکٹر
Naya Doctor
شیدائی
shedai
Urdu Paheliyan
اک ہے چیز بڑی انمول
ek hi cheez badi anmol
اس سے خود بولا تو نہ جائے
us sy khud bola tu na jaye
ہم نے اگلا اس نے کھایا
hum ne ugla usne khaya
جو بھی اس پر آنکھ جمائے
jo bhi us par aankh jamaye
جب وہ بولے ایک اکیلا
jab wo bole aik akela
رہتی ہے وہ ڈھیلی ڈھالی
rehti hai wo dheeli dhali
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos