Yummy Baby Pizza Recipe - Make Yummy Baby Pizza for Kids

Yummy Baby Pizza

یمی بے بی پزا

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز

578 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

پزا ڈو بنانے کیلئے:
1 میدہ دو کپ
2 خمیر دو چائے کے چمچے
3 نمک حسب ذائقہ
4 دودھ کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچے
5 چینی (پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
6 مکھن کپ
7 انڈا ایک عدد
8 نیم گرم پانی حسب ضرورت
9 مرغی کا گوشت (ابلا ہوا) دو کپ
10 کچیپ حسب ضرورت
11 موزریلا چیز (کدو کش کر لیں ) دو کپ

Steps - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں خمیر، نمک، دودھ کا پاؤڈر، چینی، مکھن اور انڈا مکس کر دیں اور گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں
  2. 2 ڈھک کر کے 1 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں اب منی پڑا بنا کر پزا ٹرے میں رکھیں
  3. 3 اس پر کیچپ لگائیں
  4. 4 مرغی کا گوشت اور چیز چھڑکیں اور 180Cپر15-20 منٹ بیک کریں
  5. 5 کیچپ کے ساتھ پیش کریں

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu