Abhi To Umar Baki Hai - Article No. 1290

ابھی تو عمر باقی ہے۔۔تحریر:رحمت اللہ شیخ - تحریر نمبر 1290
یاد رکھو! اس دنیا میں آنے کی تو ترتیب ہے لیکن جانے کی کوئی ترتیب نہیں۔ موت اچانک تمہیں آلے گی اور تمہیں بلکل بھی مہلت نہیں ملے گی۔ لہٰذا مرنے سے پہلے اپنے لیے کچھ کرلو
ہفتہ 2 فروری 2019
(جاری ہے)
" "ہاں دادی کل سے شروع کروں گی" اس نے بیزاری میں جواب دیا "ویسے بھی ابھی میں بوڑھی نہیں ہوئی ہوں تھوڑی سی زندگی انجوائے کرلوں ، پھر جب آپ کی عمر کی ہوجاوٴں گی نا تو آپ ہی کی طرح ایک چارپائی پر تسبیح لے کر بیٹھ جاوٴں گی اور سارا دن ذکر کیا کروں گی" اس نے ہیڈ فون کان میں لگائے اور دروازے کی اور چل پڑی۔
پیچھے سے دادی حسرت بھری نگاہوں سے اسے دیکھتی رہی۔ "کچھ ہی دیر پہلے شہر کے ہائے وے پر کار اور ٹرک کے درمیان ایک زبردست تصادم ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے کار میں موجود دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک لڑکی اور کار ڈرائیور شامل ہیں۔" نیوز چینلز پر یہ خبر بریکنگ نیوز بنی ہوئی تھی۔ سائرہ کے گھر میں یہ خبر ایٹم بم بن کر گری۔ پورے گھر میں صفِ ماتم بچھ چکی تھی۔ والدین غم سے نڈھال بے اختیار رو رہے تھے۔ بھائیوں کی آنکھیں اپنی اکلوتی بہن کی جدائی میں برس رہی تھیں۔ چارپائی پر بیٹھی دادی اماں کی آنکھوں سے آنسووٴں کی لڑی جاری تھی۔ ہر طرف دکھ درد کا عالم تھا۔ اور اسی عالم میں ایک بے آواز پیغام سب کو جھنجوڑ رہا تھا: "بچو !یاد رکھو! اس دنیا میں آنے کی تو ترتیب ہے لیکن جانے کی کوئی ترتیب نہیں۔ موت اچانک تمہیں آلے گی اور تمہیں بلکل بھی مہلت نہیں ملے گی۔ لہٰذا مرنے سے پہلے اپنے لیے کچھ کرلو۔ آج کسی اور کی باری تھی اور کل تمہاری باری ہوگی"Browse More Moral Stories

ریچھ کا شکار
Rechh Ka Shikar

بھوکا بھیڑیا
Bhooka Bheriya

غریب کسان کی نیکی ہی کام آئی
Ghareeb Kissan Ki Naiki Hi Kaam Aayi

دادا اور سلام
Daad Aur Salam

عید مبارک
Eid Mubarak

میٹھے بول
Meethe Bol
Urdu Jokes
کشش
kashish
میچ
Match
شوہر اپنی بیوی سے
shohar apne biwi se
”یار دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے
yar duniya se imandari bilkul khatam ho gayi hai
ایک شرابی سڑک پر
aik sharabi sarak par
مزیدار لطیفہ
mazaidar latife
Urdu Paheliyan
پیٹ جوہنی انگلی سے دبایا
pai jonhi ungli se dabaya
اس سے خود بولا تو نہ جائے
us sy khud bola tu na jaye
دو چڑیا رکھتی ہیں پر
do chirya rakhti hen par
چلتی جائے ایک کہانی
chalti jaye ek kahani
ہے چھوٹی سی ایسی شے
he choti si esi shay
ٹانگیں چار مگر بے کار
taangen chaar magar bekar