Badshah Aur Engineer Ka Dilchasp Qissa - Article No. 1309
بادشاہ اور انجینئر کا دلچسپ قصہ
سلطان مراد ترکستان کا بادشاہ اور اسلامی دنیا کا حکمران تھا۔ عیسائیوں کی بڑی بڑی حکومتیں اس کے نام سے لرزہ تھیں۔ یوں تو ہر مسلمان حکمران کو عمارتیں بنوانے کا شوق رہا
جمعہ مارچ

سلطان مراد ترکستان کا بادشاہ اور اسلامی دنیا کا حکمران تھا۔ عیسائیوں کی بڑی بڑی حکومتیں اس کے نام سے لرزہ تھیں۔ یوں تو ہر مسلمان حکمران کو عمارتیں بنوانے کا شوق رہا
مگر سلطان مراد مسجدوں کی تعمیر میں خاص دلچسپی لیتا تھا۔
اس نے حکم دیا کہ انجینئر کا ایک ہاتھ کاٹ دیا جائے۔
(جاری ہے)
حکم کی دیر تھی۔ جلاد نے حکم پایا تو ایک ہاٹھ کاٹ دیا۔
انجینئر کو یہ سزا بلاوجہ ملی تھی۔ وہ سیدھا قاضی کی عدالت میں جا پہنچا اور دعویٰ دائر کر دیا۔ قاضی نے بادشاہ کوحاضر ہونے کا حکم دیا۔ بادشاہ حاضر ہوا تو انجینئر کو کھڑے پایا۔ اس کے ایک ہاتھ سے خون کے سرخ قطرے گر رہے تھے۔ بادشاہ یہ دیکھ کر گھبرا گیا۔ قاضی نے بادشاہ کے بیانات لئے اور حکم دیا کہ بادشاہ کا ایک ہاتھ کاٹ دیا جائے۔بادشاہ نے قاضی کا حکم سنا تو اپنا ہاتھ آگے کر دیا۔ یکدم انجینئر بولا ’’میں نے اپنا انصاف پا لیا‘ میں بادشاہ کو بغیر کسی دبائو کے بخشتا ہوں۔
‘‘ یہ سن کر بادشاہ کی جان میں جان آئی اور اس نے انجینئر کو بہت سا مال و زر دیکر رخصت کیا۔یہ تھا اسلام میں انصاف کا معیار جس کیلئے عظیم الشان عمارتیں ضروری نہیں ایک شہر کیلئے بس ایک قاضی کافی تھا۔ نہ کسی وکیل کی ضرورت اور نہ ہی یہ دیکھا جاتا کہ مجرم کون ہے؟ بادشاہ ہو یا فقیر‘ سب کو ایک ہی کٹہرے میں کھڑا کیا جاتا تھا انصاف بھی فوری ملتا تھا۔ یہی وہ ستون تھا جس پر اسلامک سپر پاور کی عمارت کھڑی تھی۔لہٰذا جیسے ہی اس ستون میں دراڑیں پڑنا شروع ہوئیںتو اسلامک سپر پاور کی عمارت بھی کمزور ہونا شروع ہو گئی اور بالآخر اسلامک سپر پاور کا نام و نشان تک باقی نہ رہا۔ قومیں کے بے انصافی ساتھ زندہ نہیںرہ سکتیں ۔ہم میں ایمان تو ہے‘لیکن ہماری حکومتیں لوگوں کے درمیان انصاف قائم کرنے میں ناکام رہیں..!!
مزید اخلاقی کہانیاں

نیک دل شہزادہ
Naik Dil Shehzada

کیمرہ
Camera

پھول ناراض نہیں ہوں گے
Phool Naraz Nahi HooN Ge

جھوٹی خبر
Jhooti Khabar

حسابِ دوستاں
Hisab E Dostaan

بادل کی نصیحت!
Badal Ki Nasehat

بوجھ اتر گیا
Bojh Utar Gaya

بیربل کی دانشمندی
Birbal Ki Danishmandi

جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔تحریر: مختار احمد
Jashn E Azadi Mubarak Ho

آم کے آم گٹھلیوں کے دام۔۔۔تحریر:مختار احمد
Aam K Aam

کھڑکی کے پار
Khirki K Paar

تحفے
Tohfy
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین
-
عظیم قائد
Azeem quaid
-
موسم گرما کی تعطیلات کا اختتام اور سکول جانے کی تیاریاں
mausam garma ki tatilat ka ekhtataam aur school jane ki tayariyan
-
عظیم انسان
Azeem Insaan
-
کسان اور شیطان
Kisaan Or Shettan
-
تین نمبروں کا فرق
3 Numbers Ka Farq
-
آزادی ایک انمول نعمت
Azaadi Aik Anmool Naimat
-
گمنام دوست
Gumnaam Dost
-
شیرآیا شیر آیا دوڑنا
Sher Aya Sher Aya Dorrna
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.