
Billi Sher Ki Khala - Article No. 1147
بلی شیر کی خالہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دریا کے کنارے ایک سرسبز و شاداب جنگل آباد تھا ، جہاں ایک شیر حکمرانی کرتا تھا ۔ جنگل کا بادشاہ ہونے کے ناطے وہ بہت مغرور تھا اوراُس علاقے میں کسی دوسرے شیر کوحملہ کرنے کی ہمت نہ تھی ۔ایک دن شیر اپنے وزیر وں کے ساتھ جنگل کی سیر کو نکلا تو اُسکی ملاقات خالہ ”بلی “ سے ہوئی ۔
پیر 30 جولائی 2018

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دریا کے کنارے ایک سرسبز و شاداب جنگل آباد تھا ، جہاں ایک شیر حکمرانی کرتا تھا ۔ جنگل کا بادشاہ ہونے کے ناطے وہ بہت مغرور تھا اوراُس علاقے میں کسی دوسرے شیر کوحملہ کرنے کی ہمت نہ تھی ۔ایک دن شیر اپنے وزیر وں کے ساتھ جنگل کی سیر کو نکلا تو اُسکی ملاقات خالہ ”بلی “ سے ہوئی ۔ شیرنے خالہ ”بلی “ سے پوچھا ، ”خالہ بلی ! کیا ہوا ؟تمہاری یہ حالت کس نے کی ہے ؟“ بلی نے بتایا کہ میری اِس حالت کے ذمہ دار انسان ہیں ۔“ شیر کو بہت غصہ آیا اور بلی سے کہاکہ مجھے اُس انسان کا پتہ بتاؤ جس نے تمہارا یہ حال کیا ہے ، میں اُس سے تمہارا بد لہ لیتا ہوں ۔یہ سُن کر خالہ بلی بولی تم نہیں جانتے انسان بہت خطر ناک ہو تے ہیں اور شیر کو لے کر انسانوں کی بستی کی طرف روانہ ہو گئی ۔
(جاری ہے)
مزید اخلاقی کہانیاں

چنبیلی بیگم
Chanbeli Begum

تصویر کے پیچھے
Tasweer Ke Peechay

کاغذ کی تھیلی
Kaghaz Ki Theli
بہلول دانا
Behlol Dana

گھریلو آلودگی
Gharelo Aloodgi

بطخ اورمرغی کے چوزے
Batakh Aur Murghi Ke Choze

بڑا ادیب
Bara Adeeb

تین بہرے اور ایک گونگا
Teen Behray Aur Aik Goonga

میرا دوست
Mera Dost

بھوکے ٹومی کی توبہ
Bhukay Tommy Ki Tauba

جنگلی قبیلہ
Jangli Qabeela

سادھو اور راجا
Sadhu Or Raja
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.