Chalis Din Ka Badshah - Article No. 2317
چالیس دن کا بادشاہ - تحریر نمبر 2317
آپ مجھے کچھ دن ملک پر حکمرانی کی اجازت دیں۔مجھے امید ہے کہ یہ بُرائی ختم ہوجائے گی۔بادشاہ نے اسے بخوشی اجازت دی۔
جمعہ 29 جولائی 2022
پرانے زمانے کی بات ہے کہ ملک فارس پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا وہ بہت پریشان رہتا تھا کیونکہ ملک میں چوری اور ڈکیتی عام تھی،باوجود کوشش کے بھی وہ اس پر قابو نہیں پا رہا تھا۔ایک دن بادشاہ پریشانی میں محل سے نکل کر جنگل کی طرف چل پڑا۔اس نے دیکھا ایک لکڑہارا بہت محنت سے لکڑیاں کاٹ رہا ہے۔لکڑہارا بادشاہ کو دیکھ کر اس کے پاس آیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت!آپ کسی شاہی سواری میں نہیں آئے؟بادشاہ نے اپنی پریشانی کی وجہ بتائی تو اس نے کہا اگر آپ اجازت دیں تو میں کچھ عرض کروں؟بادشاہ نے سر ہلایا تو وہ بولا آپ مجھے کچھ دن ملک پر حکمرانی کی اجازت دیں۔مجھے امید ہے کہ یہ بُرائی ختم ہوجائے گی۔بادشاہ نے اسے بخوشی اجازت دی۔
(جاری ہے)
لکڑہارا بادشاہ بن گیا تھا اس نے فوراً حکم جاری کیا۔اگر ملک میں کسی بھی طرح کی چوری ہو جائے تو فوراً چور کا سر قلم کر دیا جائے گا اور جو اس کی سفارش لے کر آ ئے گا اس کو بھی پھانسی دے دی جائے گی۔لوگوں نے اس حکم پر توجہ نہ دی اور اگلے دن کسی کے گھر سے زیور چوری ہو گئے۔
پیارے بچو!کسی بھی سلطنت یا حکومت کا انتظام چلانے کا ذمہ دار حکمران ہوتا ہے اگر وہ اپنے اصولوں اور قوانین کو مدنظر رکھ کر کام کرے تو ہر بُرائی کو ختم کر سکتا ہے۔
Browse More Moral Stories
سینکڑوں سال بعد
Sainkaron Saal Baad
بھروسا
Bharosa
بادشاہ اور شیخ چلی
Badshah Aur Sheikh Chilli
خیالی پلاؤ
Khayali Pulao
احساس
Ehsas
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
Hai Zindagi Ka Maqsad Auron Ke Kaam Aana
Urdu Jokes
ایک بادشاہ
Aik badshah
ایک صاحب
Aik sahib
ایک صاحب
Aik Sahib
مجید لاہوری
Majeed lahori
تھکاوٹ
thakawat
ہمدردی کے دو بول
Hamdardi K do Bool
Urdu Paheliyan
چیز میں ہے اک بالکل بے جان
cheez me hai ek bilkul bejan
تیز یا ہلکی چال دکھا کر
tez ya halki chaal dikha kar
آپ نے ہاتھ میں اسے سمبھالا
apny hath me is shambhala
جانے بوجھے ایک خدائی
jany bojhy ek khudai
ذرا تھپک کر اسے اٹھایا
zara thapak ke usay uthaya
ڈبیا سے نکلا جس نے بھی کھولی
dibya se nikla jis ne bhi kholi