
Makar Makkri - Article No. 1105
مکارمکڑا
مکڑے نے کس مکاری سے مکھی کو اپنی باتوں سے ورغلایا اور مکڑے کی خوشامد سے کس طرح مکڑی موت کے منہ میں چلی گئی ۔نظم ایک مکڑا اورمکھی“ میں ایک بھوکامکڑ ا پنے جالے کے سامنے شکار کی تاک میں بیٹھا تھا کہ کوئی کیڑا مکوڑا آئے ، اسے پھانس کر کھا جائے اور اپنی بھوک مٹائے
جمعرات 12 اپریل 2018

نسرین شاہین ہمارے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کوبچوں سے بہت محبت تھی وہ چاہتے تھے کہ بچے پر اعتماد ہوں ، مستقبل کے معماربنیں۔ انھوں نے بچوں میں دین اسلام اور ملک وقوم کی محبت پیدا کرنے کے لیے بڑی اچھی اور سبق آ موز نظمیں لکھیں۔
بانگ درا میں بچوں کے لیے علامہ اقبال کی نظم” ایک مکڑ اورمکھی“ انتہائی دلچسپ اور سبق آموز ہے۔ علامہ اقبال نے اس نظم میں ایک کہانی بیان کر دی ہے کہ مکڑے نے کس مکاری سے مکھی کو اپنی باتوں سے ورغلایا اور مکڑے کی خوشامد سے کس طرح مکڑی موت کے منہ میں چلی گئی ۔نظم ایک مکڑا اورمکھی“ میں ایک بھوکامکڑ ا پنے جالے کے سامنے شکار کی تاک میں بیٹھا تھا کہ کوئی کیڑا مکوڑا آئے ، اسے پھانس کر کھا جائے اور اپنی بھوک مٹائے۔اسی وقت اس کے جالے کے سامنے سے ایک مکھی اُڑتی ہوئی گزری تو مکڑے نے اسے پھنسانے کے لیے خوشامدی انداز میں مکھی سے کہا:”بی مکھی ! تم روزانہ یہاں سے گزرتی ہو، کبھی میرے گھر بھی آؤ اور میری عزت بڑھاؤ۔(جاری ہے)
مزید اخلاقی کہانیاں

شربت کی بوتل
Sharbat Ki Bottle

ماہ صیام آیا خوشیوں کا پیغام لایا
Mah E Sayyam Aya Khushiyon Ka Paigham Laya

سبق
Sabaq

نیکی والا ڈبا
Neki Wala Daba

بیربل کی دانشمندی
Birbal Ki Danishmandi

دو پیسے کی برکت
Do Paisay Ki Barket

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ
Sultan Mehmmod Ghaznawi

ایک شکل کے دو شہزادے۔ تحریر:مختار احمد
Aik Shakal K 2 Shehzade

انتقام
Intiqam

باپ کی شفقت
Baap Ki Shafqat

دو گہرے دوست
2 Gehre Dost

تاشقند کا لکڑ ہارا
Tashkent Ka Lakarhara
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.