Shahid Ki Billi Kaise Mari - Article No. 1803
شاہد کی بلی کیسے مری
شاید بلی کے منہ میں کوئی زہریلی چیز تھی جس کی وجہ سے وہ مر گئی
پیر ستمبر

اللہ تعالیٰ نے اس روئے زمین پر جو نعمتیں اتاری ہیں ان کا مقصد یہ ہے کہ اللہ کے بندے ان نعمتوں سے لطف اندوز ہوں اور پاک پرور دگار کا شکر ادا کریں۔شاہد بھی ایک ایسا ہی دس پندرہ سالوں کا نوجوان تھا جو اس بات کی خواہش رکھتا تھا کہ وہ موسم سرما اور موسم گرما والی چیزیں اور کھانے کھائے اور اپنی صحت کو بہتر بنائے۔اور ساتھ ہی اپنی تعلیم و پڑھائی پر بھی توجہ دے۔ایک دن خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ صبح نیند سے جاگنے کے بعد شاہد سکول جانے کی تیاری میں مصروف تھا۔یونیفارم اس نے پہلے ہی پہن رکھی تھی اب اس نے صرف ناشتہ کرنا تھا۔ شاہد جو نہی ناشتہ کی میز پر بیٹھا تو اس کے منہ میں پانی بھر آیا۔
اس نے پہلا لقمہ منہ میں ڈالنا ہی چاہتا تھا کہ اس کی بلی ناشتہ پر ٹوٹ پڑی اور سب کچھ چٹ کر گئی۔
(جاری ہے)
یہ شاہد کی پالتو بلی تھی جو کافی عرصہ سے شاہد سے مانوس تھی اور شاہد بھی ہاتھوں میں اٹھا کر بلی کو بہت پیار کرتا تھا۔بہر حال یہ زہریلا ناشتہ تھا یا اس ناشتہ میں شاہد کی بلی کے منہ میں کوئی زہریلی چیز پہلے سے موجود تھے۔
دوسری طرف شاہد نے بھی اس ناشتہ کا صرف ایک لقمہ منہ میں ڈالا تھا کہ اس کی طبیعت بھی خراب ہو گئی۔جبکہ بلی ناشتہ کرنے کے بعد مر گئی تھی۔جب شاہد نے یہ سب صورتحال دیکھی تو اس نے اپنے ابو سے کہا کہ مجھے جلدی ڈاکٹر کے پاس لے جائے۔ابو نے شاہد کی اس بات سے اتفاق کیا اور شاہد کو اپنی گاڑی میں بیٹھا کر جلدی سے ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئے۔ڈاکٹر نے فوری طور پر شاہد کا معائنہ کیا اور ڈاکٹر کو شاہد کے ابو نے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب!جونہی شاہد نے پہلا لقمہ ڈالا تو اس کی حالت غیر ہونے لگی۔شاید بلی کے منہ میں کوئی زہریلی چیز تھی جس کی وجہ سے وہ مر گئی۔شاہد کے ابو کی یہ بات سن کر ڈاکٹر نے شاہد کو بتایا کہ اگر تمہارے ابو تمہیں فوری طور پر میرے پاس تمہیں لے کر نہیں آتے تو تمہاری جان کو بھی زبردست خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔
مزید اخلاقی کہانیاں

ماں
Mother

بھالو کی اشرفیاں
Bhalo Ki Asharfiyan

شیرآیا شیر آیا دوڑنا
Sher Aya Sher Aya Dorrna

یہ منھ اور مسور کی دال
Yeh Moun Or Masoor Ki Daal

کبھی کسی کا دل نہ توڑو
Kabhi Kissi Ka Dil Na Toro

دنیا کے چند ذہین ترین جانور
Dunya K Chaand Zaheen Tareen Janwar

عظیم قائد کی اصول پسندی
Azeem Quaid Ki Asool Pasandi

اصل خوبصورتی۔آخری قسط
Asaal Khoobsoorti - Last Qist
دیانت داری کا نتیجہ
Dianat Daari Ka Nateeja

آم کا پیڑ کیسے گرا؟
Aam Ka Peer Kaise Girra

معصوم مجرم
Masoom Mujrim

عظیم ایثار
Azeem Esar
Your Thoughts and Comments
مزید مضامین
-
شربت کی بوتل
Sharbat Ki Bottle
-
بھاری تحفہ
Bhari Tohfa
-
بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیے
bachon ke mustaqbil ko mehfooz banayiyae
-
ننھی منی چڑیاں
Nanhi Munni Chiryaan
-
ہم کہاں کھیلیں؟۔۔۔تحریر:مختار احمد
hum kahan khelen?
-
تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو
Tail Dekho Tail Ki Dhaar Dekhoo
-
جانوروں کی بولی
Janwaroon Ki Bolli
-
سنہری چڑیا
Sunehri Chiriya
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.