Silla Rehmi - Article No. 1494
صلہ رحمی
سردیوں کی ایک صبح تھی چاروں طرف برف بکھری ہوئی تھی،مسلسل برف باری کا سلسلہ کئی روز سے جاری تھا۔ننھا خرگوش اپنے بل میں بیٹھا شدید بھوک محسوس کر رہا تھا۔آج اس کے پیٹ میں شدید درد شروع ہو گیا تھا۔آخر وہ ہمت کر کے بل سے باہر نکلا۔
جمعہ اگست

یہ خیال آتے ہی وہ بھیڑ کے گھر پہنچا اس وقت وہ گھر میں موجود نہ تھی ننھے خرگوش نے شلغم وہیں رکھ دیا اور واپس ہو لیا یہ سوچ کر کہ بھیڑ واپس آئے گی تو شلغم دیکھ کر بہت خوش ہو گی کہ اس کا کوئی ہمدرد دوست بھی ہے۔
(جاری ہے)
اب بھیڑ کی سنیے۔
گھر پہنچنے کے بعد اس نے دیکھا کہ اس کے گھر میں ایک شلغم رکھا ہے لیکن اس نے پہلے گو بھی پر ہاتھ صاف کیے گوبھی کھانے کے بعد اس کا پیٹ بھر گیا اب اس نے سوچا کہ کیا کرے اچانک اسے خیال آیا کہ کہیں سنہرا ہرن بھوک سے نڈھال نہ ہو۔ہو سکتا ہے برف باری کی وجہ سے وہ بھی گھر سے باہر نہ نکل سکا ہو۔یہ سوچ کر وہ سنہرے ہرن کے گھر پہنچی لیکن وہ بھی اپنے گھر میں موجود نہیں تھا۔ بھیڑ نے شلغم وہاں رکھا اور واپس اپنے گھر آگئی بھوک سے سنہرے ہرن کی جان نکلی جارہی تھی مجبور ہو کر وہ گھر سے نکل کھڑا ہوا تھاتاکہ خوراک تلاش کی جاسکے کافی دیر کی کوشش کے بعد وہ پالک کے اچھے خاصے پتے ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گیا جیسے ہی وہ گھر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ کوئی ہمدرد اس کے لیے شلغم چھوڑ گیا ہے اسے فوراً بھو کے خرگوش کا خیال آیا تو وہ خرگوش کے گھر گیا اس نے دیکھا کہ خرگوش بھو کا سویا ہوا ہے اس نے شلغم خرگوش کے سرہانے رکھ دیا جب خرگوش اٹھا تو اس نے اپنے سر ہانے شلغم پایا اسے بھوک بھی شدید لگی ہوئی تھی پھر خرگوش نے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور سوچا کہ نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی اللہ تعالیٰ نیکی کا صلہ ضرور دیتاہے۔
مزید اخلاقی کہانیاں

عید کے موقع پر
Eid Ke Moqa Par

گلہری کی چھلانگ
Gulehri Ki Challlang

بلاعنوان انعامی کہانی
Bila Unwan Inaami Kahani

عظیم انسان
Azeem Insaan

آنے والا دور
Aane Wala Dorr
بارہ پیٹھے تیرہ لاگی
12 Paithay 13 Laagi

سونے کی تین ڈلیاں
Soone Ki 3 Daliyaan

پری کی چھڑی
Parri Ki Charri

پانچ ہم شکل بھائی
Panch Humshakal Bhai

سفید کبوتری
Safeed Kabootri

سادھو اور راجا
Sadhu Or Raja

ذہانت
Zehanat
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.