Waqt Ka Safar - Article No. 2109

وقت کا سفر - تحریر نمبر 2109
پتا نہیں ان کے گھر والے کس حال میں ہوں گے۔وہ تو ان کے آنے کی اُمید ختم کر چکے ہوں گے
منگل 9 نومبر 2021
”میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ آج تمہاری بلی زخمی ہو جائے گی۔“عدیل نے سلیم کو بتایا تو سلیم نے بات کو ٹالتے ہوئے کہا:”ضروری تو نہیں کہ تمہارا ہر خواب ہی سچ ہو۔“
عدیل خاموش ہو گیا۔دوست اس کے خواب پر یقین نہیں کرتے تھے۔وہ صرف یہ کہتے تھے کہ جو تم خواب دیکھتے ہو اتفاقاً ویسا ہو جاتا ہے۔ وہ دونوں اپنے اپنے گھر چلے گئے اور اس بات کو تو بھول ہی گئے۔شام کو کھیل کے بعد جب وہ گھر پہنچا تو پتا چلا کہ اس کی بلی گلی میں تیزی سے گزرتی ہوئی موٹر سائیکل کی زد میں آ کر زخمی ہو گئی ہے۔
سلیم بہت شرمندہ تھا کہ اس نے عدیل کی بات کا یقین نہ کیا۔اس نے عدیل سے معافی مانگی۔آج سارے بچے بہت خوش تھے۔ان کے سکول کا ایک گروپ میوزیم دیکھنے جا رہا تھا۔
(جاری ہے)
چلتے چلتے شام ہو گئی۔وہ ایک گاؤں میں پہنچے۔وہاں پر ایک گھر کا دروازہ بجایا اور ایک آدمی باہر آیا اور اس نے عجیب لباس پہن رکھا تھا۔وہ ان دونوں کو اندر لے گیا اور ان سے سوال کرنے لگا کہ وہ کہاں سے آئے ہیں۔جب دونوں نے اس آدمی کو بتایا تو وہ حیران رہ گیا اور کہا:” وہ اپنے زمانے سے سو سال پچھلے دور میں آ گئے ہیں۔“
مجبوراً وہ دونوں وہاں رہنے لگے۔وہ روزانہ دروازہ تلاش کرنے کے لئے جنگل میں ضرور جاتے تھے۔اس طرح دو سال گزر گئے۔
ایک دن عدیل نے خواب میں پھر وہی دروازہ دیکھا اور جلدی عدیل کو بتایا۔پھر وہ دونوں اسی راستے پر آ گئے تو دیکھا کہ سامنے دروازہ موجود تھا۔وہ بہت خوش ہوئے، لیکن پھر اُداس بھی ہوئے کہ پتا نہیں ان کے گھر والے کس حال میں ہوں گے۔وہ تو ان کے آنے کی اُمید ختم کر چکے ہوں گے،لیکن جب وہ دروازہ کھول کر باہر آئے تو دیکھا کہ ابھی استاد صاحب بچوں کو بلا کر ایک جگہ جمع کر رہے تھے۔طوفان ختم ہو چکا تھا،وہ خوش ہوئے اور بچوں میں شامل ہو گئے۔
Browse More Moral Stories

بادل کی نصیحت!
Badal Ki Nasehat

ادھوری تعبیر
Udhoori Tabeer

جذبہ (تیسرا حصہ)
Jazba - Teesra Hissa

ایک پولیس والا اور ایک چور
Aik Police Wala Or Aik Chor

قیمتی موتی کی تلاش
Qeemti Motti Ki Talash

چمکتا چاند ستارہ رہے
Chamakta Chand Sitara Rahe
Urdu Jokes
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
ابو تنگ سوراخ میں
abu tang sorakh mein
ایک بڑا شکاری
aik bara shikari
بازار
Bazar
فرم کا مالک
firm ka malik
منگیتر
mangetar
Urdu Paheliyan
اک ڈنڈے کے ساتھ اک انڈا
ek dandy ke sath ek danda
اپنے دیس میں پلی پلائی
apne dais me pali palai
ایک خزانہ پانے والا
ek khazana pane wala
وہ چھوٹے ہیں یا وہ بڑے ہیں
wo choty hen ya wo bary hen
اک بڈھے کے سر پر آگ
ek budhe ke sar par aag
اس سے خود بولا تو نہ جائے
us sy khud bola tu na jaye