Zindagi Ka Anmol Sabaq - Article No. 2641
زندگی کا انمول سبق - تحریر نمبر 2641
کسی کو پرکھنے کو جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں
بدھ 13 مارچ 2024
ایک آدمی کے چار بیٹے تھے۔وہ چاہتا تھا کہ اس کے بیٹے یہ سبق سیکھ لیں۔کہ کسی کو پرکھنے کو جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔لہٰذا اس بات کو سمجھانے کے لئے اس آدمی نے اپنے بیٹوں کو ایک سفر پر روانہ کرنے کا فیصلہ کیا اور دور دراز علاقے میں ناشپاتی کا ایک درخت دیکھنے کے لئے بھیجا۔ایک وقت میں ایک بیٹے کو سفر میں بھیجا کہ جاؤ اور اس درخت کو دیکھ کر آ جاؤ۔باری باری سب کا سفر شروع ہوا۔پہلا بیٹا سردی کے موسم میں گیا۔دوسرا بہار میں۔تیسرا گرمی کے موسم میں۔اور سب سے آخر والا چھوٹا بیٹا خزاں کے موسم میں گیا۔جب سب بیٹے اپنا اپنا سفر ختم کر کے واپس لوٹ آئے تو اس آدمی نے اپنے چاروں بیٹوں کو ایک ساتھ طلب کیا اور سب سے ان کے سفر کی الگ الگ تفصیل کے بارے میں پوچھا۔
(جاری ہے)
پہلا بیٹا جو جاڑے کے موسم میں اس درخت کو دیکھنے گیا تھا۔
بیٹے باپ کا جواب سن کر بہت حیران ہوئے کہ ایسا کس طرح ممکن ہے۔باپ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹوں تم کسی بھی درخت یا آدمی کو صرف ایک موسم یا ایک حالت میں دیکھ کر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتے۔کسی فرد کو جانچنے کے لئے تھوڑا وقت ضروری ہوتا ہے۔انسان کبھی کس کیفیت میں ہوتا ہے تو کبھی کس کیفیت میں۔اگر درخت کو تم نے جاڑے کے موسم میں بے رونق دیکھا ہے کہ تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر کبھی پھل نہیں آئے گا۔اسی طرح اگر کسی آدمی کو تم فقیری کی حالت میں دیکھ رہے ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آدمی برا ہی ہو گا۔میرے بیٹوں کبھی بھی جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہ کرو۔کسی کو اس وقت سمجھایا پرکھا جا سکتا ہے جب یہ تمام موسم اس کے اوپر گزر جائیں۔اگر تم سردی کے موسم میں ہی اندازہ لگا کر نتیجہ اخذ کر لو گے تو گرمی کی ہریالی۔بہار کی خوبصورتی اور بھرپور زندگی سے لطف اندوز ہونے سے رہ جاؤ گے۔
Browse More Moral Stories
درخت کی باتیں
Darakht Ki Baatain
رشتوں کا بوجھ
Rishtoon Ka Boojh
انعامی ٹوکن۔۔تحریر:مختار احمد
Inaami Token
کاغذ کی تھیلی
Kaghaz Ki Theli
ماں کی دعا
Maa Ki Dua
بیٹے کی ذہانت
Beete Ki Zehanat
Urdu Jokes
ہاسپیٹل کا انچارج
Hospital Ka Incharge
بھارت کے صوبہ بہار
Bharat ke subha bihar
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
بچے نے باپ سے
Bache ne baap se
ایک عورت بہت غصے؟
aik aurat bahut ghusay?
ماتم
Matam
Urdu Paheliyan
جب بھی دسترخوان بچھایا
jab bhi dastarkhwan bichaya
ایک ادا سے جب وہ تھرکے
ek ada se jab wo tharke
اک ڈبے میں میٹھے دانے
ek dabby me meethe danny
سورج کے جانے پر تین
sooraj ke jane per teen
ایک گھڑی قدرت نے بنائی
aik ghari qudrat ny banai
کام میں ہے گراس کو لانا
kaam me he agar usko lana