Azee Quaid Rehmat Ullah Alaihi - Article No. 949

عظیم قائد رحمتہ اللہ علیہ - تحریر نمبر 949
اہم رہنماؤں کا خراج تحسین
جمعرات 11 اگست 2016
عقیل احمد اسلم :
ہمارے عظیم قائد محمد علی جناح ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے۔ یہاں قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں اس وقت کی چند مشہور شخصیات اور اداروں کے قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ عقیدت کے اظہار کو پیش کیاجارہاہے۔
بحیثیت مسلمان آپ ہندوستان میں وہ واحد ہستی ہیں جس سے قوم کو توقع وابستہ کرنے کا حق ہے۔ (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ )
جناح ایک عظیم ہستی ہیں جو کہیں صدیوں بعد جاکر پیداہوتی ہیں۔ (مسولینی)
اگر محمد علی جناح سکھوں میں ہوتے تو وہ اس کی پوجا کرتے ۔ (سردار کرتارسنگھ)
اورنگ زیب عالمگیر کے بعد ہندوستان میں اتنا بڑا مسلمان پیدا نہیں ہوا۔ (مولانا شبیر احمد عثمانی)
اگر مسلم لیگ کے پاس سوگاندھی اور دوسوعبدالکلام آزاد ہوتے اور کانگریس کے پاس صرف ایک جناح ہوتا تو ملک کبھی تقسیم نہ ہوتا۔
(مسزوجے لکشمی پنڈت )
میں قائداعظم کو برطانوی حکومت کے خلاف لڑجانے والی جنگ آزادی کاعظیم مجاہد سمجھتا ہوں۔
وہ فلسفی کی طرح سوچتے، منتقی کی طرح گفتگو کرتے اور ایک ماہر قانون دان کی طرح ضابطے کے پابند تھے۔ (فخرالدین علی احمد۔ صدربھارت )
قائد بڑے دیانت دار، راست گوہیں اور وہ اپنا جواب آپ ہیں۔ (حسین شہید سہروردی)
محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ پاکستان کے سٹالن اور اتاترک ہیں۔ (لیاقت علی خاں)
اس عظیم لیڈر کی یاد میں کبھی دل سے فراموش نہیں کر سکتا۔ (سرونسٹن چرچل )
جناح ہر مسئلے کا ٹھنڈے دماغ سے جائزہ لیتے اور یہی ان کی کامیابی کا راز ہے۔ (مولانا عبدالکلام آزاد)
جناح نے اپنی ذات کا بہترین نمونہ پیش کرکے ثابت کردیاکہ مسلمان ایک علیحدہ قوم ہے۔
جس راستے کو مسٹر جناح صداقت ، حقانیت اور انصاف کا راستہ سمجھ لیتے کوئی چیز انہیں ادھر سے اُدھر نہیں کرسکتی، (سرکاؤس جی جہانگیر پارسی لیڈر )
جناح کسی فریق کے ساتھ سمجھوتہ کرتے تو جھک کر نہیں، بزدلانہ انداز میں نہیں بلکہ روادرانہ انداز میں سمجھوتہ کرتے۔ (وائسرائے ہندلارڈ ماؤنٹ بیٹن )
خدا کرے میری عمر بھی قائداعظم کو لگ جائے۔ (نواب بہادریار جنگ )
محمدعلی جناح کو قدرت نے قیادت کیلئے ہی پیدا کیا تھا۔ (ترکی ادیبہ خالدہ ادیب خانم )
صرف موت ہی ہے جس کے سامنے جناح نے سر جھکایا۔ (برطانوی اخبار کرنیکل )
ان کا دل بہت سرداور دماغ بہت روشن ہے۔ (صدر امریکہ ہیری ٹرومین )
قائداعظم بچپن ہی سے بڑے بیباک، صاف گواور اعلیٰ کردار کے مالک تھے۔ انہیں الفاظ ناکامی سے چڑتھی۔ ان کاکہنا تھا کہ دنیا میں کوئی چیزناممکن نہیں۔
مسٹر جناح جس بات کو درست تصور کرتے اس پر چٹان کی طرح جم جاتے دنیا کی کوئی ترغیب انہیں اس مقام سے ہٹانے میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔
یہ تھے ہمارے قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں اس وقت کی عظیم شخصیات کے انتہائی عقیدت مندانہ خیالات اور ہم یقینا تب ہی ترقی یافتہ پاکستان کاخواب پورا کرسکیں گے جب ان کے فرامین اور درخشندہ اصول زندگی اپنائیں گے۔
دعا ہے رب تعالیٰ ہمیں قائد رحمتہ اللہ علیہ کے نظریات پر عمل کرنے کی توفیق عطاکرے۔ (آمین )
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے

(جاری ہے)

Browse More Mutafariq Mazameen

پوریاں
PooriyaaN

جھولے۔۔۔۔۔ بچوں کی پسندیدہ سرگرمی
Jhoole

عمل سے بنتی ہے زندگی
Amaal Se Zindagi Banti Hai

14اگست یوم آزادی کا دن
14 August Yome Azadi Ka Din

ماں کو میرے آنے کی خبر کیسے ہو جاتی ہے
Maan Ko Mere Aane Ki Khabar Kiase Ho Jati Hai

دنیا کی حقیقت
Dunya Ki Haqeeqat
Urdu Jokes
ماں بیٹے سے
Maan bee se
جرنیل
Jurnail
بینک نمبر تین
Bank No 3
”یار
yaar
ٹرین
Train
دودھ والا
Doodh Wala
Urdu Paheliyan
کچھ قطرے آنکھوں میں ڈالے
kuch qatre ankhon me dale
ڈبیا سے نکلا جس نے بھی کھولی
dibya se nikla jis ne bhi kholi
اجلا پنڈا رنگ نہ لباس
ujla pinda rang na libaas
پہیے دن میں جتنے کھائیں
pahiye din me jitne khaen
فٹ بھر ہے اس کی لمبائی
fut bhar he uski lambai
اک برتن دیکھا ہے نرالا
ek bartan dekhna hai nirala
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos