Bache Or EIDI - Article No. 212

Bache Or EIDI

بچے اور عیدی - تحریر نمبر 212

ویسے تو بچے عیدی میں‌ روپے لینا ہی پسند کرتے ہیں تاکہ عید کے دن اپنی پسند کی چیزیں خرید سکیں، تاہم بچوں‌کو عیدی کے طور پر تحاتف لینا اور دینا بھی اچھا لگتا ہے اس طرح بچوں میں‌ زیادہ پیسے لینے کا لالچ پیدا نہیں ہوتا

بدھ 31 اگست 2011

Browse More Mutafariq Mazameen