BadShah Chutti Per Hai - Article No. 198

BadShah Chutti Per Hai

بادشاہ چھٹی پر ہے - تحریر نمبر 198

ایک چوہے نے شیر سے ملاقات کی ٹھانی۔ اپنی پچھلی ٹانگوں پر چلتا ہوا اگلے دونوں پاوں اپنی پیٹھ پر باندھ کر کسی نواب کی طرح اکڑتا ہوا شیر کی کچھار کی جانب چلا شیر نے دور ہی سے چوہے کو اپنی جانب آتا دیکھ لیا اور آواز دی میاں چوہے ! کس خیال سے نکلے ہو؟

ہفتہ 30 اپریل 2011

Browse More Mutafariq Mazameen