Gaoon Ka Dakya - Article No. 226

Gaoon Ka Dakya

گاوں کا ڈاکیا - تحریر نمبر 226

بارش، برفیلی سردی اور لووں کے جھلساتے تھپیڑوں کے باوجود ہمیں یاد نہیں کہ حشمت علی خاں نے کبھی ناغہ کیا ہو۔ جو دن حشمت خاں کے آنے کے لئے مقرر تھا اس دن گاوں کا ہر فرد بہت بے تابی سے ان کا انتظار کرتا۔ گاوں کی سرح پر بنی مسجد پر لوگ ان کا خیر مقدم کرنے کے لئے جمع ہو جاتے

پیر 16 جنوری 2012

Browse More Mutafariq Mazameen