Kia Aap Jantay Hain - Article No. 809

کیا آپ جانتے ہیں - تحریر نمبر 809
پٹڑی پر چلنے والے انجن کی ابتدا1769ء میں ہوئی اس کا تجربہ اسی سال فرانس میں پہلی بار کیا گیا۔۔۔
منگل 23 جون 2015
1۔ پٹڑی پر چلنے والے انجن کی ابتدا1769ء میں ہوئی اس کا تجربہ اسی سال فرانس میں پہلی بار کیا گیا 1801ء میں اس انجن میں کئی اضافے کئے گئے اور دیکھتے دیکھتے آیہ جدید شکل میں موجود ہے۔
2۔ دریائے ایمیزون کی لمبائی چار ہزار میل ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔ تقریبأٴ ایک ہزار چھوٹے بڑے دریا اس میں شامل ہوکر اس کے بہاؤ میں اضافہ کرتے ہیں۔
3۔ انسانی ناک .000 50 مختلف طرح کی بوکوسو نگھ سکتی ہے۔
4۔ گلاب کو پھلو لوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اس کی 791اقسام ہیں۔
5۔ ہماری زمین کا71.11فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے اور خشکی صرف 28.89 فیصد حصہ پر ہے۔
(جاری ہے)
6۔ سمندر میں جھاگ نمک کی وجہ سے پیداہوتا ہے پانی کی مسلسل حرکت کی وجہ سے اس میں موجود نمک جھاگ بنانے لگتا ہے۔
7۔ اونٹ کے بعد ہاتھی وہ جانور ہے جو اپنے جسم میں پانی کا ذخیرہ رکھتا ہے۔
8۔ پھولوں کی ملکہ گل داؤدی کو کہا جاتا ہے۔
9۔ سب سے بلند آبشار”سالٹوایجنل“ جنوبی امریکہ میں ہے اس کی بلندی3212فٹ ہے۔
10۔ دنیا کا سب سے لمبازہریلا سانپ”کنگ کوبرا“ہے جسے شیش ناگ بھی کہتے ہیں عام طور پر اس کی لمبائی 13فٹ ہوتی ہے۔
Browse More Mutafariq Mazameen

گاوں کا ڈاکیا
Gaoon Ka Dakya

یہ ہے پاکستان
Yeh Hai Pakistan

عیدی کہاں گئی!
EIDI Kahan Gaye

انمول تحفہ
Anokha Tohfa

شہزادی میمونہ اور لکڑ ہارا
Shehzadi Memona Or Lakarhara

نیا عزم
Naya Aaazaam
Urdu Jokes
امتحان ہال
imtihaan hall
تم کب سے قید میں ہو؟
tum kab se qaid mein ho
ایک آدمی کا گدھا
aik aadmi ka gadha
دھمکی آمیز خط
Dhamki amez Khat
ایک آدمی دوسرے سے
Aik admi dusre se
چھری کانٹا
churi kanta
Urdu Paheliyan
وہ چھوٹے ہیں یا وہ بڑے ہیں
wo choty hen ya wo bary hen
پہنچ جائے انساں خدا کے جو گھر
pahunch jaye insan khud ke jo ghar
اس رانی کے کیا ہی کہنے
us rani ke kya hai kehne
کوئی رنگ نہ بیل نہ بوٹے
koi rang na bale na booty
اک کپڑا ایسا کہلایا
ek kapra esa kehlaya
جس کے پاؤں کے نیچے آئے
jis k paon ke neeche ae