Sunehray Aqwal - Article No. 844
سنہرے اقوال - تحریر نمبر 844
خوشیاں تلاش کرنی پڑتی ہیں اور غم بن بلائے آجاتے ہیں۔
پیر 21 ستمبر 2015
ماہم امتیاز:
1۔ انسان اپنا چہرہ دیکھنے کیلئے آئینے میں دیکھتا ہے۔لیکن ہمارے اندرکا آئینہ محسوس کرنے پر ہمارادل ہی ہمیں دیکھتا ہے۔
2۔ دوایسے شخص ہیں جن کوانسان اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا ایک بہترین دوست اور ایک بدترین دشمن۔
3۔ موم بتی جلتی ہے تو خود پگھل جاتی ہے اور دوسروں کو روشنی دیتی ہے۔
4۔ اس دنیا میں جاندار بھی ہے اور بے جان بھی مگر آج کل کی دنیا جاندار کو بھی بے جان سمجھتی ہے۔
5۔ ایسے دوست پرمیری جان قربان ہوجومجھے میری غلطیاں بتاتا ہے اور سیدھی راہ پرآنے کی نصیحتیں کرتاہے مگر تنہائی میں۔
6۔ دوستی ہوتو ایسی کہ زمانہ یادکرے۔
7۔ سچادوست ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے ہرکوئی نہیں۔
(جاری ہے)
8۔ نفرت وہ آگ ہے جوسب کچھ جلادیتی ہے۔
9۔ آنکھیں وہ باتیں کہہ جاتی ہیں جوزبان پرنہیں آتیں۔
10۔ جب انسان کادل ٹوٹتا ہے تو انسان خود بھی ٹوٹ جاتاہے۔
11۔ کبھی کسی کادل نہ توڑنا۔
12۔ اتنا نہ بدل کہ سب تم سے بدل جائیں۔
13۔ اور اتنا نہ دور ہوکہ سب تم سے دور ہوجائیں۔
14۔ اتنا نہ رونا کہ لوگ تمہاری عادت سمجھیں اور اتنا نہ ہنسنا کہ لوگ تمہیں پاگل سمجھیں۔
15۔ اتنا قریب نہ ہونا کہ لوگ تمہاری قدرنہ جانیں۔
16۔ زندگی میں غم ہیں اور خوشیاں بھی ہیں اور یہی زندگی ہے۔
17۔ خوشیاں تلاش کرنی پڑتی ہیں اور غم بن بلائے آجاتے ہیں۔
Browse More Mutafariq Mazameen
تم کون ہو؟
Tum Kon Ho
بادشاہ سلامت پھٹ گئے
Badshah Salamat Phatt Gaye
سلطان کا فیصلہ
Sultan Ka Faisla
بکرے میاں کی قربانی
Bakre MiyaaN Ki Qurbani
روزہ ایک ڈھال
Roza Aik Dhaal
قانون جیت گیا
Or Qanoon Jeet Giya
Urdu Jokes
وزیر صاحب
Wazir sahib
اخبار
Akhbaar
دوافیمی
do afeemi
جج ملزم سے
Judge mulzim se
ایک دیہاتی
aik dehati
ایک سو تین
aik so teen
Urdu Paheliyan
کوئی رنگ نہ بیل نہ بوٹے
koi rang na bale na booty
چٹے پتھر تڑتڑ برسے
chitty pathar tartar barse
اٹھ نہیں سکتا ہے
uth nahi sakta hai
منہ میں پڑی رہی اک بوٹی
munh mein pari rahi ek boti
ایک جدائی لانے والی
ek judai lane wali
تیز یا ہلکی چال دکھا کر
tez ya halki chaal dikha kar