Waqea Karbalaa Mein Bachon Ka Kirdaar - Article No. 1186
واقعہ کربلا میں بچوں کا کردار - تحریر نمبر 1186
پیارے بچو! محرم الحرام کو اسلامی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے ۔اِسکی وجہ یہ ہے کہ محرم کے مہینے میں نواسئہ رسول امام حسینؓ نے دین اسلام کیلئے اپنی اور خاندان والوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
پیر 17 ستمبر 2018
ظہور رضا بخاری
پیارے بچو! محرم الحرام کو اسلامی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے ۔اِسکی وجہ یہ ہے کہ محرم کے مہینے میں نواسئہ رسول امام حسینؓ نے دین اسلام کیلئے اپنی اور خاندان والوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔واقعہ کربلا میں جہاں بڑی عمر کے لوگوں ،نوجوانوں اور خواتین نے اہم کردار ادا کیا وہاں بچوں نے بھی اپنا اپنا کردار بخوبی سرانجام دیا ۔
اسی طرح حضرت امام حسینؓ کے چھ ماہ کے بیٹے حضرت علی اصغر کو کربلا میں پانی میسر نہیں تھا ۔
(جاری ہے)
حضرت امام حسینؓ اُنہیں دریائے فرات کے کنارے پانی پلانے کیلئے لے گئے لیکن اُ نہیں تیر مارکر شہید کر دیا گیا ۔
حضرت قاسم جن کی عمر تیرہ سال تھی وہ حضرت امام حسینؓ کے بیٹے تھے ،انھوں نے بھی کمال بہادری سے لڑتے ہوئے میدان کربلا میں دین خدا کیلئے جان قربان کردی۔حضرتامام حسینؓ انکی لاش کے ٹکڑے خیمے میں لے آئے ۔حضرت عون اور حضرت محمد امام حسینؓ کی بہن حضرت زینب اور حضرت عبداللہ بن جعفر طیار کے بیٹے تھے۔اُنہوں نے پیاس اور دوسرے تمام مصائب کو صبر سے برداشت کیا اور اللہ کی خوشنودی کیلئے اپنی جانیں راہ خدا میں قربان کردیں ۔پیارے بچو! کربلا کے میدان میں اِن بچوں نے آپ کیلئے ایک مثال قائم کی ہے کہ جب بھی ہمارا دین یا پیارا ملک ہم سے تقاضا کرے تو ہم ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار رہیں ۔بقول شاعر :۔بچے ،بوڑھے ،مائیں ،بہنیں بیٹی بیٹے بھائی بھانجے دوست اور نوکر کربل کی تاریخ پڑ ھیں تو ہر کردار نرالا ہے اپنا آپ حوالہ ہے۔Browse More Mutafariq Mazameen
اچھی تعلیم وتربیت بہت ضروری ہے
Achi Taleem O Tarbiyat Bohat Zaroori Hai
چچا وہمی
Chacha Wehmi
پیارا پاکستان ہمارا
Pyara Pakistan Hamara
دنیا کی جُھوٹی عورت
Dunya Ki Jhooti Aurat
ننھی کو نپلیں ، کلیاں اور کیاریاں
Nanhi Konplain Kaliyan Aur Kiyariyan
سچا استاد
Sacha Ustaad
Urdu Jokes
ماں نے آواز دی
Maa ne awaz di
مالک مکان
maalik makaan
کھلاڑی
khilari
ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا
aik bacha biscuits kha raha tha
ماتم
Matam
نو دولتیے
no doltye
Urdu Paheliyan
نہیں انگوٹھے میں انگلی میں ہے
nahi angothe me ungli hai
بے شک پاؤں کے نیچے آئیں
beshak paon ke neeche aaye
ایک بہنیں اور بتیس بھائی
ek behan aur baatis bhai
جب بھی وہ میدان میں آئے
jab bhi wo medan me ae
یک تلوار سی ہے دو دھاری
aik talwar si hy do dhari
دھرتی سے نکلا اک بالک
dharti se nikla ek balak