Commando 3
Play Commando 3 video game, Commando 3 and other Action Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.
کمانڈو 3
کمانڈو کی واپسی! کمانڈو 2 میں ہمارے ہیروز نے دشمنوں سے لڑتے ہوئے فتح حاصل کی، مزید لڑنے کیلئیے تیار ہیں۔ بدقسمتی سے ایک ہیرو کا کام کبھی ختم نہیں ہوتا اسی لیئے اسے مدد کیلئیے ایک بار پھر بلایا گیا ہے۔
کمانڈو3 میں ایک نیا دشمن ہے جس نے مصر، نارمنڈی اور برلن میں گھسنے کا بلان بنایا ہے۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ کیسے جنگ کے میدان میں کمانڈو کو کنٹرول کرتے ہیں اور مختلف قسم کے ہتھیاروں کو استعمال کرتے ہوئے دشمن کو شکست سے دوچار کرتے ہیں۔ ایٹمی جنگ میں مہارت کا مظاہرہ، جنگی گاڑیوں کو چلانا اور ایک بار پھرسے موت کو دھوکہ دینا ہے۔
کمانڈو نے اپنا مشن سٹالن گراڈ میں شروع کیا ہے۔ کیا کمانڈو دنیا کو ورلڈ وار3 کے خطرے سے بچا سکتا ہے ؟
Browse More Action Games
Urdu Jokes
ماں بیٹے سے
Maa bete se
مالک نوکر سے
Malik Nokar Se
افیمی
Afeemi
بہرا
berha
مولوی صاحب
Moulvi sahib
شوخ لڑکی
shokh ladki
Urdu Paheliyan
گھوم گھوم کر گیت سنائے
ghoom ghoom ke geet sunaye
جیسا تو ہے وہ بھی ویسی
jaisa tu hai wo bhi wesi
آتا نہ دیکھا جاتا نہ دیکھا
ata na dekha jata na dekha
بکھر بال کمر میں پیٹی
bikhre baal kamar me peti
لکھنے کا ہے ڈھنگ نرالا
likhne ka hai dhang nirala
اک برتن دیکھا ہے نرالا
ek bartan dekhna hai nirala
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos