Free Running 2
Play Free Running 2 video game, Free Running 2 and other Action Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.
فری رننگ 2
'فری رننگ 2' ہماری مشہور ترین گیم 'پارک اوور' کا دوسرا حصہ ہے،اعلیٰ 3D گرافکس، نئیے اقدامات، مزید کھیل کے طریقے اور مقابلے اس میں شامل کیے گئےہیں۔
شہر کے ایک نئے مختلف ماحول میں بے خوف دوڑیں اور ہر طرح کی رکاوٹوں کا سامنا کریں۔ اس تیز رفتار گیم میں جان کا خطرہ مول لیں، جمپ لگائیں، دیواروں کو پھلانگیں، کشش ثقل کا مقابلہ کریں، اور زیادہ پوائینٹس حاصل کرنے کیلئیے خود کو کیمرے کی زد میں آنے سے بچائیں۔
وقت کا خیال رکھیں! بونس حاصل کرنے کیلئیے کم سے کم وقت پر منزل مقصود تک پہنچیں اور جیتنے کیلئیے مقررہ وقت کے اندر اختتامی لائن عبور کریں۔
Browse More Action Games
Urdu Jokes
استاد شاگرد سے
Ustaad shagird se
ہیڈ ماسٹر
headmaster
استاد
Ustaad
بند آنکھوں سے ڈرائیو
band aankhon se drive
میری دعا بھل جا
meri dua bhul ja
رشید
Rasheed
Urdu Paheliyan
مٹی گار ان کا کھاجا
mitti gaar unka kha ja
دھرا پڑا ہے سرخ پیالہ
dhara para hai surkh piala
دیکھے سارے ایک جگہ پر
dekhy sary aik jaga per
جانے بوجھے ایک خدائی
jany bojhy ek khudai
ایک بلا نے مشکل ڈالی
ek bala ny mushkil daali
دن کو سوئے رات کو روئے
din ko soye raat ko roye
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos